Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

2782
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 9 years ago
Close

Fahm al Quran Urdu Juz' 6 Part 1

Question 1 of 5

1

کسی کے بُرےر و یے کا ذکر کرنا کس صورت میں جائز ہے

Select one of the following:

  • لوگوں کو اس شخصں کی برائی پہ آ گاه کرنے کے لئے

  • لوگوں میں اپنی مظلومیت ثابت کرنے کے لئے

  • بُرے رویے کی راز داری کے ساتهه اصلاح کے لیئے

Explanation

Question 2 of 5

1

پاره میں عیسی عليه السلام کے بارے میں بنی اسرائیل کے کسں قول کی تردید کی گئی هے

Select one of the following:

  • هم نے انهیں زخمی کردیا

  • هم نے انهیں قتل کر دیا

  • انهوں نے خودکشی کر لی

Explanation

Question 3 of 5

1

عیسی عليه السلام کے قتل کے بارے میں قرآن کیا کہتا ہے

Select one of the following:

  • انہیں یہود نے قتل

  • انہیں قتل نہیں کیا گیا بلکہ الله تعالی نے انہیں اپنی طرف اٹهالیا

  • انهیں اُن کے دوستوں نے قتل کیا

Explanation

Question 4 of 5

1

عیسی عليه السلام دوباره دنیا میں آنے پر کسں دین پہ ہوں گے

Select one of the following:

  • دین حنیفیت پہ

  • عیسائیت پہ

  • دین اسلام پہ

Explanation

Question 5 of 5

1

غُلُو کی مثال کیا هوگی

Select one of the following:

  • مثلاً اپنے ماں باپ کے سکهائے دین کو کافی سمجهنا

  • مثلاً اپنے شیخ کی بات کو شریعت کا حکم بنا کر نافذ کرنا

  • مثلاً دین کی کتابیں بانٹنا

Explanation