دوسروں کودینا کسں بات کی علامت ہے
شکر گذاری کی علامت ہے
تونگرى کی علامت هے
تكبر کی علامت ہے
قرآن کی سب سے عظمت والی آیت کون سی ہے
آیت الکرسی
آیت دَین
سوره بقرہ کی آخری دو آیات
آیت الکرسی میں الله کے پانچ نام چهببیس صفات کا تذکره ہے
قیامت کے دن نور کے منبروں پر کون ہوگا
انبياء
شہداء
صدیقین
لا اکراہ فی الدین کامطلب کیا ہے
مسلمان کے لئے ضروری نہیں کے ہر وقت پابندی کی زندگی گذارے
کسی بهى معاملے میں جبر وتشد د جائز نہیں
دين پر كوئى جبر نہیں