غُثَاءً کا روٹ غ ث و جس کا معنی۔۔کوڑا کرکٹ / ہانڈی پر جھاگ
فَاسْلُكْ فِيهَا مِن كُلٍّ زَوْجَيْنِ اثْنَيْنِ وَأَهْلَكَ إِلَّا مَن سَبَقَ ...کشتی میں کون سوار تھے؟
نوحؑ کےساتھ ان کے تین بیٹے
ہر جانور کے نر اور مادہ
مومن
نوحؑ کی بیوی
نوحؑ کے تمام گھر والے
نوحؑ نے کشتی میں سوار ہو کرکون سی دعائیں مانگیں؟
رَّبِّ أَنزِلْنِي مُنزَلًا مُّبَارَكًا وَأَنتَ خَيْرُ الْمُنزِلِينَ
رَّبِّ أَدْخِلْنِي مُدْخَلَ صِدْقٍ وَأَخْرِجْنِي مُخْرَجَ صِدْقٍ
الْحَمْدُ لِلَّـهِ الَّذِي نَجَّانَا مِنَ الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ
مُوسَى کو کتاب کے علاوہ اور کیا ملا
معجزات
اولاد
دلائل
مال
وَجَعَلْنَا ابْنَ مَرْيَمَ ہارونؑ موسیٰؑ( ابْنَ مَرْيَمَ, ہارونؑ, موسیٰؑ ) وَأُمَّهُ آيَةً وَآوَيْنَاهُمَا إِلَىٰ رَبْوَةٍ ذَاتِ قَرَارٍ وَمَعِينٍ