Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

2036
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 9 years ago
Close

Fahm al Quran Urdu Juz' 6 Part 3

Question 1 of 5

1

آدم علیہ سلام کے دو بیٹوں کی قربانیوں میں سے ایک کی قبول ہوئى، کیوں؟

Select one of the following:

  • ہر عمل کی قبولیت کا انحصار تقوی پہ ہے

  • کیونکہ دوسرے نے دير سے قربانى كى

  • کیونکہ دوسرے کا جا نور کمزور تها

Explanation

Question 2 of 5

1

عیسی علیہ سلام کوکونسی آسمانی کتاب دی گئ

Select one of the following:

  • زبور

  • انجیل

  • تورات

Explanation

Question 3 of 5

1


وسیلہ کسں کے ذریعے مانگنے کا حکم ملتا ہے

Select one of the following:


  • بابرکت جگہوں کے ذریعے

  • نیک اعمال کے ذریعے

  • نیک لوگوں کے ذریعے

Explanation

Question 4 of 5

1


ایمان میں آگے بڑهنے کا کیا طر یقہ هے

Select one of the following:

  • ہر ہر نیکی کے موقع سے فائده اٹهانا

  • اسلامی لیکچر سنتے رہنا

  • کسی مذہبی گروه کی تقلید

Explanation

Question 5 of 5

1

حرمتوں کی پاسداری کرنا کیا هے، در اصل؟

Select one of the following:

  • حلال امور کو اختیار کرنا اور ہر طرح کے حرام سے مسلسل بچنا

  • حرام کهانوں سے بچنا

  • حرام مال سے بچنا

Explanation