Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1966
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 9 years ago
Close

Fahm al Quran Urdu Juz' 6 Part 2

Question 1 of 5

1

شرعی طریقہِ ذبح کی شرائط کیا ہیں

Select one of the following:

  • بآ واز بلند کلمہ طیبہ پڑهنا اور چهری پهیرنا

  • بِسم اللهِ اللهُ اکبر کہہ کر جانور کی گردن پہ چهری پهیرنا اورخون اچهی طرح سے بہنے دینا

  • درود شریف اور سوره فاتحہ پڑه کر جانور کا سر الگ کر دینا

Explanation

Question 2 of 5

1

کن کاموں پہ لوگوں کی مدد کرنے سے منع کیا گیا ہے

Select one of the following:

  • عبادات میں

  • مالی معملات میں

  • گناه اور زیادتی کے کاموں میں

Explanation

Question 3 of 5

1

.غیب کی خبر دینے والے کے پاس مد د لینے یا مستقبل جاننے کے لیئےجانے سے کیا نقصان ہوتاہے

Select one of the following:

  • چالیس دن کی نمازیں ضائع یا رد ہو جاتى ہیں

  • نکاح فاسد ہو جاتا ہے

  • چہرے کا نور چلا جاتا ہے

Explanation

Question 4 of 5

1

مندرجه ذیل کون کون سے کام غیب کی خبر حاصل کرنے کی کوشش میں شامل ہوں گے

Select one or more of the following:

  • نجومی کے پاس جا نا

  • کسی کو ہاتهه دکها کرلکیروں سےقسمت کا حال جا ننا

  • انٹرنيٹ سے مد د لينا

  • اپنے بڑوں سے پوچهنا

Explanation

Question 5 of 5

1

پانی کے علاوه کسں چیز سے پاکی حاصل کی جاسکتی ہے

Select one of the following:

  • صاف مٹی کے ذریعے

  • کسی بهی قسم کی خوشبو دارچیز سے

  • سعودی عرب کی ریت سے

Explanation