نبی صلی اللہ علیہ وسلم کن آیات کے نزول پر اتنا روئےتهے کہ داڑهی مبارک بهیک گئی تهی
سورة البقره کی آخری دو آیات
سورة آل عمران کی آخری دس آیات
سورة ياسين
كاميابي کا معیار درحقیقت کیا ہے
جو جتنا زیادہ مالدار ہے وہ ہی کامیاب هے
جو جتنا زیادہ مشہور ہے وہ ہی کامیاب هے
جو آگ سے بچا لیا گیا اور جنت میں داخل کر دیا گیا وہ ہی کامیاب هے
انسان کو اپنے مال میں سے کتنے حصے کی وصیت کی اجازت ہے
ایک تہائی
دو تہائی
تین تہائی
توبہ ان لوگوں کے لئے نہیں ہے جو حکم پتہ چلنے کے بعد بهی بُرے کام کرتے چلے جائیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب کو ئی رشتہ دار اپنے رشتہ دار سے کسی ایسی چیز کا سوال کرتا ہے جو اللہ نے صرف اس کو عطا کی ہوتی ہے اور وہ کنجوسی کرے تو قیامت کے دن سانپ کو اس آدمی کے گلےکا طوق بنا دیا جائے گا