ume.mhd19
Quiz by , created more than 1 year ago

Quizz

59
0
0
ume.mhd19
Created by ume.mhd19 over 9 years ago
Close

Tajweed quiz Surah Fateha,Qariyah and Zilzaal

Question 1 of 10

1

سورة فاتحہ کو کیا کہتے ہیں؟

Select one of the following:

  • دارل -قرآن

  • ام -القرآن

  • قلب- القدآن

Explanation

Question 2 of 10

1

رب کےلفظی معنی کیا ہیں؟

Select one of the following:

  • خالق ،مالک،مقتدر

  • مالک ،خالق،مدبر

  • جلال،خالق،بذدگ

Explanation

Question 3 of 10

1

دین کا لفظ عربی زبان میں کن چیزوں کے لئے استعمال ہوتا ہے؟

Select one of the following:

  • حساب اور جذاء

  • اعمال اود جذاء

  • حساب اور سختی

Explanation

Question 4 of 10

1

صراط کسے کہتے ہیں؟

Select one of the following:

  • کھلے داستے کو

  • لمبے راستے کو

  • تنگ راستے کو

Explanation

Question 5 of 10

1

آنیة سے کیا مراد ہے؟

Select one of the following:

  • سخت کھولنے اور پکنے والا پانی

  • سخت کڑوا پانی

  • سخت زہیریلہ پانی

Explanation

Question 6 of 10

1

خَاشِعَةٌ کا الٹ کیا بیان کیا گیا ہے؟

Select one of the following:

  • نَّاعِمَةٌ

  • رَاضِيَةٌ

Explanation

Question 7 of 10

1

ضَرِيعٍ سے کیا مراد ہے؟

Select one of the following:

  • کانٹے دار گھاس

  • ابلتے ہوئے چشمے

Explanation

Question 8 of 10

1

إِنَّ إِلَيْنَا إِيَابَهُمْ کا کیا مطلب ہے؟

Select one of the following:

  • پھر ہمارےہی ذمہ ان کا حساب لینا ہے

  • بےشک ہماری طرف ہی ان کو لوٹ کر آنا ہے

Explanation

Question 9 of 10

1

يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا کا مطلب ہے؟

Select one of the following:

  • اس دن وہ اپنے حالات (خبریں) خود ظاہر کر دےگی

  • اور زمین اپنے بوجھ نکال پھینکے گی

Explanation

Question 10 of 10

1

سودة فاتحہ میں کتنی آیات ہیں؟

Select one or more of the following:

  • 8

  • 10

  • 7

Explanation