نكاح كيا هے ؟
وه معاہدہ جس میں دو فريق ايك دوسرے كے جائز حقوق ادا کرنے كی ذمه داری ليتے ہيں
جہیز كا لين دين
ايسا اجتماع جس میں دو فريق كے گهرانے تحفوں كا لين دين کرتے ہيں
الله سے محبت کا دعوہ سچ کرنے کے لے کیا ہمیں کرنا چاہیئے
اپنی محبوب چیز اللہ کے لئے قربان كرنى چاہیئے
سى بزرگ سے سفارش كرانى چاہیئے
دكهاوا كرنا چاہیئے
آپ صلي اللہ علیہ وسلم نے دين میں استقامت کے لے کونسی دعا سیکهائی ؟
ربى زدنى علماً
یا مقلب القلوب ثبت قلبى
ربنا هب لنا من لدنك رحمة
ہمیں كس حالت میں موت آنےكى دعا مانگنى چاہیئے ؟
بے هوشى کی حالت میں
نيند کی حالت میں
ايمان کی حالت میں