مرد عورتوں پر قوام ہیں سے کیا مراد ہے
ایسا شخصں جو بیوی بچوں پر تشد د کرنے والا ہو
نتظم ہے جو ضروریات پوری کرنے والا
وہ مرد جو بیوی کی آمدنی پر انحصار کرے
فالصالحاتٌ قانتاتٌ" سے کون سی عورتیں مراد ہہیں"
گهریلو معاملات میں اپنا حکم چلاتی ہیں
ملازمت کرنا اپنا فرض سمجهتی ہیں
تو وہ نیک بیویاں ہیں وہ مردوں کے حکم پر چلتی ہیں
رسول اللہ نے جہنم میں عورتوں کی کثرت کی کون سی دو وجوہات بتائیں
جهوٹ اور چغلی
زنا اور فحاشی
زبان کا غلط استعمال اور خاوند کی ناشکری
حدیث میں آتا ہے کہ" شرک خفی یہ ہے کہ انسان کسی دوسرے انسان کو دیکهه کر عمل کرے"
تیمّم کا کیا طریقہ ہے
پاک مٹی سے و ضو کی طرح پورےاعضاء کا مسح کرنا
پاک مٹی سے اپنے چہرہ ا ورہاتهوں کا مسح کرنا
ہاتهوں اور پائوں کا مسح کرنا