الْخَنَّاسِ کا کیا مطلب ہے؟
آگے جانا
پیچھے لوٹنا
لوگوں کا شر
الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ لے کیا معنی ہیں؟
جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے
اس شیطان کے شر سے جووسوسہ ڈال کر چھپ جاتا ہے
سودة اخلاص کی کتنی آیات ہیں ؟
5
4
6
وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ کا کیا مطلب ہے؟
اور نہ تم ہی میرے معبود کی عبادت کرتے ہو
اور نہ میں تمہارے معبودوں کی عبادت کروں
لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِين ..یہ آیت کس کے بعرے میں ہے؟
نبی پاک
کفار
عام لوگ
وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ کا مطلب ہے اورگرہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سے