جب انسان پر کوئی مصیبت آئے تو کیا کرنا چاہیے
ہر کسی کو اپنا دکهه بیان کرنا
الله سے دعا کرنا چاہیے اور استففار كرنا چاہیے
سو چنا كه کہاں غلطی کی، کیا غلطی کی اور ان کی اصلاح کرنا
اپنی نیکیاں جتا جتاکر کہنا کہ پتہ نہیں کیوں مصیبت آئی
.............جب کوئی سلام کرے تو
منہ پهیر لینا چاہیے
سنی ان سنی کرنی چاہیے
اس سے بہتر جواب دينا چاہیے یاویسا ہی لوٹا دينا چاہیے
دفتری استعمال کے لئے دی گئ چیزوں کے بارے میں كيا حكم ہے
هم ایک دوسرے کو تحفے میں دے سکتےہیں
ذاتی استعمال میں لا سکتے ہیں
امانت ہیں وہی استعمال کریں. تبادله کی صورت میں وہیں چهوڑ کر جائیں
قصر کی نمازوں میں سنتوں کے بارے میں کیا حکم ہے
تمام سنتیں پڑهی جائیں گی
صرف فجر کی سنتیں پڑهی جائیں گی
کوئی سنت نہیں پڑهی جائیں گی
وه كون سى نماز ہے، جس کے بعد اگر ذکر کیا جائے تو فرشتے رحمت کی دعائیں کرتے رہیں گے
فجركى نماز
ظہركى نماز
مغرب كى نماز