تَلَقَّونَهُ کا روٹ ل ق ی جس کا معنی۔۔کسی چیز کے پاس پہنچ کر اس کو لینا/ روایت کرنا
لِكُلِّ امرِئٍ مِنهُم مَا اكتَسَبَ مِنَ الإِثمِ۔۔۔مِنهُم میں کون لوگ شامل تھے
منافقین
چند مخلص مسلمان
حسان بن ثابتؓ
عبد اللہ بن ابی
تمام جوابات درست ہیں
وَاللَّهُ عَليمٌ حَكيمٌ۔۔اللہ تعالی کن معنوں میں حَكيمٌ ہے
اللہ کے کونی احکامات واضح کرنے پر
اللہ کے شرعی احکامات واضح کرنے پر
اللہ کے کونی اور شرعی احکامات واضح کرنے پر
يٰأَيُّهَا الَّذينَ ءامَنوا لا تَتَّبِعوا خُطُوٰتِ بِالفَحشاءِ وَالمُنكَرِ( خُطُوٰتِ, بِالفَحشاءِ, وَالمُنكَرِ ) الشَّيطٰنِ ۚ۔۔۔۔
وَلا يَأتَلِ أُولُوا الفَضلِ مِنكُم وَالسَّعَةِ ۔۔۔۔أُولُوا الفَضلِ کون ہیں؟
ابوبکرؓ
عمرؓ
علیؓ