النّبِی الاُمّی کا ذکر کونسی گذشتہ آسمانی کتابوں میں ہے
انجیل اور زبور
تورات اور زبور
تورات اور انجیل
نبیؐ پہ ایمان لانے کا کیا مقصد ہے
آپؐ پر روزانہ ۱۰۰ بار درود بھیجنا
آپؐ کے اسؤہِ حسنہ کا مکمل اتباع
آپؐ کا یومِ ولادت جوش خروش سے منانا
بنی اسرائیل کی بستی کو ہفتے کے دن کس حکم سے آزمایا گیا
سمندر میں جا کر مشکل عبادت لازم کی گئی
مچھلی کا شکار کرنے سے منع کیا گیا
ہفتے کے دن بات چیت کرنا بالکل منع تھا
اس بستی میں کچھ لوگوں نے حیلہ سازی کی تو کیا سزا ملی
حیلہ سازی کرنے والوں اور اس پر خاموشی اختیار کرنے والوں کوبندر بنا دیا گیا
مچھلیاں آنا بند ہو گئیں
تمام بستی والوں کو بندر بنا دیا گیا
شیطان کے وسوسوں سے بچنے کا کیا طریقہ سیکھا
گھر میں سورۃ الفلق اور الناس لکھ کر لگائیں
أعوذُ باللہ کا تعویذ پہنے رکھیں
جیسے ہی وسوسہ آئے ـ’أعوذُ باللہ من الشیطان الرجیم‘ پڑھیں