مومن جب قرآن کی تلاوت سنتے ہیں تو ان پہ کیا اثر ہوتا ہے
بور ہوکر تلاوت بند کر دیتے ہیں
ایمان بڑھ جاتا ہے اور آنسو بہنے لگتے ہیں
ان کے دل ویسے کے ویسے ہی رہتے ہیں
ان کے دل کانپنے لگتے ہیں
سورۃ الانفال میں مالِ غنیمت سے متعلق احکام کس غزوہ کے بعد آئے
غزوہ حنین
غزوہ بدر
غزوہ أحد
" نبیؐ نے کس موقعہ پر اور کس کے جواب میں یہ فرمایا تھا ," اللہ مولانا ولا مولالکم
بدر کے دن ابوسفیان کے نعرہ کے جواب میں
أحد کے دن ابوسفیان کے نعرہ کے جواب میں
بدر کے دن ابوجہل کے نعرہ کے جواب میں
صحیح اور غلط میں امتیاز کرنے کی صلاحیت اللہ تعالی کسے عطا فرماتے ہیں
دینی اور دنیاوی ڈھیروں کتابیں پڑھ ڈالنے والوں کو
دینی بزرگ یا روحانی پیشوا کی بیعت کرنے والوں کو
ایمان لا کر تقوٰی کی زندگی گزارنے والوں کو
اللہ تعالی کن لوگوں پر عذاب نہیں بھیجتے
وہ جو صدقہ خیرات کرتے رہیں
وہ جو استغفار کرتے رہیں
جو کبھی گناہ نہ کریں