Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1889
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 9 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 9 Part 4

Question 1 of 5

1

مومن جب قرآن کی تلاوت سنتے ہیں تو ان پہ کیا اثر ہوتا ہے

Select one or more of the following:

  • بور ہوکر تلاوت بند کر دیتے ہیں

  • ایمان بڑھ جاتا ہے اور آنسو بہنے لگتے ہیں

  • ان کے دل ویسے کے ویسے ہی رہتے ہیں

  • ان کے دل کانپنے لگتے ہیں

Explanation

Question 2 of 5

1

سورۃ الانفال میں مالِ غنیمت سے متعلق احکام کس غزوہ کے بعد آئے

Select one or more of the following:

  • غزوہ حنین

  • غزوہ بدر

  • غزوہ أحد

Explanation

Question 3 of 5

1

" نبیؐ نے کس موقعہ پر اور کس کے جواب میں یہ فرمایا تھا ," اللہ مولانا ولا مولالکم

Select one or more of the following:

  • بدر کے دن ابوسفیان کے نعرہ کے جواب میں

  • أحد کے دن ابوسفیان کے نعرہ کے جواب میں

  • بدر کے دن ابوجہل کے نعرہ کے جواب میں

Explanation

Question 4 of 5

1

صحیح اور غلط میں امتیاز کرنے کی صلاحیت اللہ تعالی کسے عطا فرماتے ہیں

Select one or more of the following:

  • دینی اور دنیاوی ڈھیروں کتابیں پڑھ ڈالنے والوں کو

  • دینی بزرگ یا روحانی پیشوا کی بیعت کرنے والوں کو

  • ایمان لا کر تقوٰی کی زندگی گزارنے والوں کو

Explanation

Question 5 of 5

1

اللہ تعالی کن لوگوں پر عذاب نہیں بھیجتے

Select one or more of the following:

  • وہ جو صدقہ خیرات کرتے رہیں

  • وہ جو استغفار کرتے رہیں

  • جو کبھی گناہ نہ کریں

Explanation