مسلمان جنگ کیوں کرتا ہے
مالِ غنیمت سمیٹنے کے لئے
عادل حکومت قائم کرنے کے لئے
اللہ کے دین کی سربلندی کے لئے
جنگی ہتھیار اور تیاری کے لئے خرچ کرنا اسلام میں کیسا شمار کیا جاتا ہے
انسانوں کے لئے نقصان دہ چیز ہے اس لئے گناہ میں شمار ہو گا
دہشت گردی کے زمرے میں آئے گا
یہ ’خرچ فی سبیل اللہ ‘ اور’ قرضِ حسنہ‘ شمار ہوگا
حدیث کی رو سے مومن کیسا ہوتا ہے
مومن لوگوں سے ہٹ کر ، صرف اللہ کا ہو کر رہتا ہے
مومن محبت کرنے والا اور محبت کیا جانے والا ہوتا ہے
مومن تنہائی پسند اور تارک الدنیا ہوتا ہے
مہاجر غیر اصطلاحی طور پر دراصل کون ہوتا ہے
مہاجر وہ ہے جو مکہ میں رہائش چھوڑ کر مدینہ جائے
مہاجر وہ ہے جو غیر مسلم ملک چھوڑ کر اسلامی ملک میں جا کر رہنے لگے
مہاجر وہ ہے جو اس چیز کو/ عمل کو چھوڑ دے جس سے اللہ نے منع کیا ہے
سورۃ توبہ کے شروع میں بسم اللہ کیوں نہیں لکھی یا پڑھی جاتی
کیونکہ اس میں جنگ کا ذکر ہے
آپؐ نے نہیں لکھوائی
اس میں دشمنوں پہ سختی کا حکم ہے