وَليَستَعفِفِ کا روٹ ع ف ف ، نفس میں ایسی قوت جس سے غلبه شهوت سے محفوط رہے
نکاح کے مقاصد۔۔۔
اپنے آپ کو حرام سے بچانا
نگاہ اور شرمگاہ کی حفاظت کرنا
ایک نیا خاندان وجود میں آئے
ازواج ایک دوسرے کا سہارا ہوں
تمام جوابات درست ہیں
غلاموں میں صّٰلِحينَ کی شرط سے مراد۔۔۔
جو دین میں نیک ہو
جو مالدار ہو
جو نکاح کی ذمہ داری اٹھانے کے قابل ہو
جو خوش شکل ہو
فَكاتِبوهُم إِن عَلِمتُم فيهِم خَيرًا ۖ۔۔۔کون کس سے مکاتبت کرے؟
آقا دوسروں سے اپنےغلام کی خرید وفروخت کے لئے
غلام اپنے آقا سے اپنی آزادی کے لئے معاہدہ کرے
آقا اپنے غلام سے اس کواجرت پر رکھنے کے لئے
جو نکاح کا سبب نہ پائیں وہ کیا کریں
شہوت توڑنے کے لئے روزہ رکھیں
نکاح کا ارادہ نہ کریں
پاکدامنی اختیار کریں
غلامی کرتے رہیں