يُزجى کا معنی۔۔۔۔
ہلکی پھلکی چیزکو چلانا ہنکانا/
بھاری چیزکو چلانا
کشتی کا سمندر میں چلنا
تمام جوابات درست ہیں
۔بارش برسنے کی ترتیب۔۔۔۔
يُؤَلِّفُ بَينَهُ، يَجعَلُهُ رُكامًا، سَحابًا
سَحابًا ، يُؤَلِّفُ بَينَهُ، يَجعَلُهُ رُكامًا
سَحابًا ،يَجعَلُهُ رُكامًا، يُؤَلِّفُ بَينَهُ
پرندے دابَّة کی کون سی اقسام میں سے ہیں؟
فَمِنهُم مَن يَمشى عَلىٰ بَطنِهِ
وَمِنهُم مَن يَمشى عَلىٰ رِجلَينِ
وَمِنهُم مَن يَمشى عَلىٰ أَربَعٍ ۚ
يُقَلِّبُ اللَّهُ الَّيلَ وَالنَّهارَ ۚ إِنَّ فى ذٰلِكَ لَعِبرَةً ءايٰتٍ بَرَدٍ( لَعِبرَةً, ءايٰتٍ, بَرَدٍ ) لِأُولِى الأَبصٰرِ
وَاللَّهُ يَهدى مَن يَشاءُ إِلىٰ صِرٰطٍ مُستَقيمٍ۔۔کون ہیں وہ لوگ؟
جس کے اندرہدایت کی طلب ہو
جس کی بینائی تیز ہو
جو صحیح راستے سے واقف ہو