Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1826
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 9 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 13 Part 1

Question 1 of 3

1

افضل جہاد کیا ھے

Select one of the following:

  • رمضان کے مہينے ميں جہاد کرنا

  • اپنے نفس سے جہاد کرنا

  • سخت گرمی کے موسم ميں جہاد کرنا

Explanation

Question 2 of 3

1

حقيقی امانتدار کون ہوتا ہے

Select one or more of the following:

  • جو صرف دنيا کے معاملات ميں امانتداری برتے

  • دین اور دنيا دونوں کے معاملات ميں امانتدار ہو

  • جو دوسروں پر حد درجہ اعتماد کرے

  • اللہ کا پيغام لوگوں تک پہچانے والا

Explanation

Question 3 of 3

1

ايک اچھے ورکر ميں کيا خوبياں ہونی چاہیئے

Select one or more of the following:

  • کام کو جاننے والا اورحفاظت کرنے والا ہو

  • خود کو اپنی ذات تک محدود رکھے والا ہو

  • بہت خوش لباس ہو

Explanation