حضرت ابراھیمؑ کو کس کی پیدائش کی خوشخبری پہلے دی گئی
حضرت یوسفؑ
حضرت یعقوبؑ
حضرت اسحاقؑ
حضرت ابراھیمؑ کو بیٹوں کی خوشخبری ملی تو انہیں کس فکر نے گھیر لیا
اولاد کی تربیت کی فکر نے
قومِ لوط کی فکر نے
اولاد کے رزق کی فکر نے
لواطت کے مکروہ عمل میں ملوث شخص پر حد جاری کرنے کی کیا شرط ہے
شادی شدہ ہو
کنوارا ہو
عاقل و بالغ ہو
حضرت لوطؑ کی قوم پر عذاب آیا تو ان کا کون سا قریبی رشتہ دار بھی اس میں گرفتار ہو گیا
ان کا بیٹا
ان کا بھائی
ان کی بیوی
گناہ انسان کے دل پر بوجھ ڈالتے ہیں اس کو کم کرنے کے لئے انسان کو کیا کرنا چاہیئے
سیر و سیاحت کرنا چاہیئے
نیکیاں کرنا چاہیئے
اپنے دکھ دوسروں سے شیئر کرنا چاہیئے