Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1434
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 9 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 12 Part 4

Question 1 of 5

1

مشرکین نے آپ سے حضرت یوسفؑ کا قصہ سنانےکی فرمائش کس کے کہنے پرکی

Select one of the following:

  • صابئین کے کہنے پر

  • یہود کے کہنے پر

  • نصارٰی کے کہنے پر

Explanation

Question 2 of 5

1

یہود کی طرف سے آپؐ کی مخالفت کی بنیادی وجہ کیا تھی

Select one of the following:

  • حسد

  • ناپسدیدگی

  • ناسمجھی

Explanation

Question 3 of 5

1

اگر ہم اچھا خواب دیکھیں تو مسنون طریقے کے مطابق ہمیں کیا کرنا چاہیئے

Select one of the following:

  • بھول جائے اور کسی نو نہ بتائے

  • خوش ہوجائے اور جس سے محبت کرتا ہے اس کے سوا کسی کو نہ بتائے

  • ہر کسی کو بتاکر خوش ہو

Explanation

Question 4 of 5

1

اگر ہم ناپسندیدہ خواب دیکھیں تو مسنون طریقے کے مطابق ہمیں کیا کرنا چاہیئے

Select one of the following:

  • پریشان ہو کر ایک ایک سے تعبیر پوچھے

  • خوف زدہ ہوجائے

  • اس کے شر سے پناہ مانگے اور اس کا ذکر کسی سے نہ کرے

Explanation

Question 5 of 5

1

تین گناہ ایسے ہیں جن کی سزا انسان کو دنیا میں بھی مل جاتی ہے

Select one of the following:

  • جھوٹ کی سزا

  • غیبت کی سزا

  • ناپ تول میں کمی کی سزا

Explanation