يَومَ يَرَونَ المَلٰئِكَةَ لا بُشرىٰ يَومَئِذٍ لِلمُجرِمينَ وَيَقولونَ
هَباءً مَنثورًا
عُتُوًّا كَبيرًا
حِجرًا مَحجورًا
کفار کا اعتراض قرآن کہ بارےمیں کیا تھا؟
قرآن ایک ہی بار کیوں نہیں اترا
قرآن عربی میں کیوں اترا
قرآن آپؐ پر کیوں اترا
قرآن ایک ہی بارنبیﷺ پر کیوں نہیں اترا؟
تاکہ آپؐ کے دل کو قرآن کے ساتھ جما دیں
تاکہ آپؐ قرآن کو ٹھہر ٹھہر کراور خوبصورتی سے پڑھیں
تاکہ آپؐ اس کو حفظ کرلیں
تَفسيرًا کا روٹ ف س ر جس کا معنی واضح کر دینا / ڈھکے ہوئے کو کھول دینا
إِنَّ قَومِى اتَّخَذوا هٰذَا القُرءانَ مَهجورًا ۔۔مَهجورًا کے کیا معنی ہیں
جو قرآن پرایمان نہیں لایا
ایمان لا کرقرآن کو کبھی نہیں پڑھا
قرآن سے فکری رہنمائی نہیں لی
تمام جوابات درست ہیں