Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1350
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 9 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 14 Part 1

Question 1 of 5

1

لوگ اللہ کی نافرمانی کے باوجود بھی کیوں دنیا میں ترقی کرتے ہیں

Select one of the following:

  • ان کے پاس جدید ٹیکنالوجی ہے‍

  • ان کے صرف دو ہی بچے ہوتے ہیں

  • ان کو آزادی کی محدود مدت دی گئ ہے

Explanation

Question 2 of 5

1

قرآن ایک محفوظ کتاب ہے جس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، کیوں

Select one of the following:

  • کیونکہ یہ اللہ کی کتاب ہے

  • کیونکہ اس کی زبان عربی ہے

  • کیونکہ مسلمانوں کے گھروں میں اس کی بہت سی جلدیں ہیں

Explanation

Question 3 of 5

1

اپنے اسٹار کے بارے میں جاننا کیسا ہے

Select one of the following:

  • اس سے ایمان جانے کا خطرہ ہے

  • یہ ماڈرن ہونے کی نشانی ہے

  • بہت اہم کیونکہ اس سے قسمت کا پتہ چلتا ہے

Explanation

Question 4 of 5

1

اللہ تعالی ہر نعمت کو مقررہ مقدار میں نازل فرماتے ہیں، کیوں

Select one of the following:

  • تاکہ ہم رنجیدہ اور ملول ہوں کیونکہ مسلمان ہمیشہ ڈپریس رہتے ہیں

  • تاکہ ہم آپس میں مقابلہ کریں

  • ہمارے لئے اتنی ہی کافی ہے اور اس میں ہی خیروبرکت ہے.

Explanation

Question 5 of 5

1

انسانوں اور جنوں کو اللہ تعالی نے کس چیز سے پیدا کیا

Select one of the following:

  • دونوں کو مٹی سے بنایا

  • ۔ انسانوں کو نور سے اور جنوں کو آگ سے بنایا

  • انسانوں کو سڑی ہوئی مٹی کے گارے سے اور جنوں کو آگ کی لپٹ سے بنایا.

Explanation