Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1132
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 9 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 14 Part 4

Question 1 of 5

1

کھانے اور پینے دونوں کی کفایت کس ایک چیز سے ہوجاتی ہے

Select one of the following:

  • شہد سے کیونکہ اس میں شفاء ہے

  • دودھ ہی واحد ایسی چیز ہے جو دونوں کی کفایت کرتی ہے

  • کھانا اور پینا دونوں کو کبھی کوئی ایک چیز کافی نہیں ہوسکتی

Explanation

Question 2 of 5

1

مومن کی مثال حدیث میں کس سے دی گئی ہے

Select one of the following:

  • مومن فرشتے کی طرح ہے

  • مومن بےمثال ہے اس کی مثال ممكن ہی نہیں

  • اس کی مثال شہد کی مکھی سے دی گئی ہے

Explanation

Question 3 of 5

1

اللہ تعالی نے آنکھ، کان اور دل کیوں دیئے

Select one of the following:

  • تاکہ ہم شکرگذار بنیں

  • جانوروں کو بھی دیئے اس میں کوئی خاص بات نہیں

  • تاکہ ہم مقابلہ کریں کہ کون خوبصورت لگتاہے

Explanation

Question 4 of 5

1

احسان کیا ہے

Select one of the following:

  • جو جیسا کرے اس کے ساتھ ویسا ہی کرنا.

  • جو اچھا نہ بھی کرے اس کے ساتھ بھی اچھا کرنا ‌.

  • جو اچھا کرے اس کو اس کا فرض سمجھنا

Explanation

Question 5 of 5

1

حلال اور حرام کے قاعدے بنانے کا حق کس کو ہے

Select one of the following:

  • ہم جو چیز چاہیں اپنے اوپر حرام کرسکتے ہیں

  • حلال اور حرام صرف وہی ہے جو اللہ تعالی نے حلال اور حرام کیا

  • نیک اور دیندرا لوگ اس کا حکم دے سکتے ہیں

Explanation