Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1539
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 9 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 16 Part 1

Question 1 of 5

1

اگر زندگی میں کام اور چیزیں ہماری مرضی کےمطابق نہ ہوں توکیا کرنا چاہیۓ

Select one of the following:

  • محنت کرتے رہیں اور اللہ تعالی کی رضا میں راضی رہیں

  • جب کچھ مرضی کے مطابق ہو ہی نہیں رہا تو محنت کرنا چھوڑ دینا چاہیۓ

  • اللہ تعالی سے شکوہ کرنا چاہئے کہ کچھ میری مرضی کے مطابق کیوں نہیں ہوتا

Explanation

Question 2 of 5

1

اچھی اولاد کی کونسی دو خوبیاں قرآن میں بیان ہوئی ہیں

Select one of the following:

  • اچھا اخلاق اور صلہء رحمی

  • علم حاصل کرنا اور دنیا میں ترقی کرنا

  • خوب دولت کمانا اور والدین کو زندگی کی ہر سہولت فراہم کر نا

Explanation

Question 3 of 5

1

کس گناہ کا بدلہ دنیا اور آخرت دونوں میں ملتا ہے

Select one of the following:

  • اولاد کے ساتھ ناانصافی

  • ماں باپ کو ستانا

  • رشوت ستانی

Explanation

Question 4 of 5

1

'ذوالقرنین' کون تھے

Select one of the following:

  • حضرت موسیٰ ؑعلیہ السلام کے استاد تھے

  • مسلمانوں کے پہلے امام تھے

  • ایک عادل اور عوام کی فلاح وبہبود کے کام کرنے والے بادشاہ تھے

Explanation

Question 5 of 5

1

یاجوج ماجوج کی موت کس طرح ہوگی

Select one of the following:

  • ایک جنگ میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام ان سب کو ختم کردیں گے

  • آسمان سے زوردار بارش ان کی موت کا سبب ہوگی

  • ان کی گدی سے ایک کیڑا نکلےگا جس سے ان سب کی موت واقع ہوجائے گی

Explanation