واجعلنی ربِّ رضیّا کا مطلب کیاہے
اے رب مجھے والدین کا فرمانبردار بنادے
اے رب مجھے بہت علم والا بنادے
اے رب مجھے اپنا پسندیدہ بنالے
حضرت زکریا ؑ کے لئے اللہ تعالی نے کیا نشانی مقرر کی تھی
تین دن تک کھانا نہیں کھا سکیں گے
تین دن تک گھر سے نہ نکل سکیں گے
تین دن تک لوگوں سے بات نہ کر سکیں گے
........حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں قرآن میں آتا ہے کہ
وہ اللہ تعالی کے کلمۂ کن سے پیدا ہو ئے ہیں
قرآن میں کوئی واضح بات نہیں ملتی
کہ وہ اللہ کے بیٹے نہیں ہیں
حضرت مریم علیہ السلام کے بیٹے نہیں ہیں
حضرت مریم علیہ السلام کی عصمت و پاکیزگی کی گواہی کس نے دی
حضرت مریم علیہ السلام نے نہایت مدلل انداز میں اپنا دفاع کیا
حضرت عیسیٰ علیہ السلام گہوارے میں بول اٹھے
لوگوں نے خود ہی مان لیا کیونکہ وہ ہیکل میں رہتی تھیں
اللہ تعالی نے ان کی نیکی اور پاکیزگی کی بناء خود انکا دفاع کیا
حدیث کے مطابق قیامت کے دن کن کن باتوں پر حسرت ہوگی
مجلس میں، راستے میں چلتے ہوےء، بستر پہ آنے کے بعد اللہ تعالی کا ذکر نہ کرنےپر
علم حاصل کرکے عالم دین نہ بن جانے پر
خوب دولت کما کر دنیاوی زندگی آرام دہ نہ بنالینے پر