ساتویں آسمان اور عرش کے درمیان کتنے پردے ہیں
ستر ہزار
نوے ہزار
اسی ہزار
قیامت کے دن کوئی ایک بھی ایسا نہیں ہے جو اس پر سے نہ گذرے
جہنم سے
پل صراط سے
اعراف سے
قرآن کس لئے آیا ہے
مرنے والوں کو سوئم اور چالیسویں پربخشنے کےلئے
ہماری زندگی آسان بنانےکے لئے
ریشمی غلاف میں لپیٹ کر طاقوں میں خوبصورتی سے سجانے کےلئے
حضرت موسیٰ علیہ السلام کو اللہ تعالی نے کس جگہ پیغمبری دینے کے لئے چنا تھا
کوہ طور پر
وادئ تیہ میں
وادئ طویٰ میں
اچھے دوست کی صحبت سے کیا فائدہ ہوتا ہے
برائی کرنے میں اس کی مدد کرتا ہے
ساری باتوں کا رازدار ہوتا ہے
مخلص مشورے دیتا ہے
دین کے کام میں مدگار ہونا / بھلائی کے کام