وَاتلُ عَلَيهِم نَبَأَ إِبرٰهيمَ..اہلِ مکہ میں إِبرٰهيمَؑ کا قصہ کیا نسبت رکھتا تھا
وہ خود کو ان کا وارث سمجھتے تھے
وہ اپنے آپ کو ابراہیمؑ کی اولاد کہتے تھے
اس بات کا دعوٰی کرتے کہ ہم ابراہیمؑ کے دین پر ہیں
تمام جوابات درست ہیں
وَالَّذى هُوَ يُطعِمُنى وَيَسقينِ...صحیح ترجمہ؟
وہ جو موت دے گا مجھے پھرزندہ کرے گا مجھے
اور وہ جو میں توقع رکھتا ہوں بخش دے گا مجھے
وہ جو کھلاتا ہے مجھے اور پلاتا ہے مجھے
نبیﷺ نے وفات سے پہلے جو دعا کی۔۔۔۔
أَنتَ وَلِيّۦ فِى الدُّنيا وَالـٔاخِرَةِ ۖ تَوَفَّنى مُسلِمًا وَأَلحِقنى بِالصّٰلِحينَ
رَبِّ هَب لى حُكمًا وَأَلحِقنى بِالصّٰلِحينَ
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَأَلْحِقْنِي بِالرَّفِيقِ الْأَعْلَى
يَومَ لا يَنفَعُ مالٌ وَلا بَنونَ () إِلّا...کیا کام آئے گا؟
جَنَّةِ النَّعيمِ
اعٰلی تعلیم
قلبِ سلیم
لِسانَ صِدقٍ فِى الـٔاخِرينَ ۔۔۔لِسانَ صِدقٍ میں کیا شامل ہے؟
ہم وہ دکھائیں جو حقیقت میں نہ ہوں
ہمارے بارے میں لوگوں کی زبان سچی ہو
ظاہری تعریف کسی کو خوش کرنے کے لئے
ہم ویسے ہی ہوں جیسے لوگ ہماری تعریف کریں