شيطان انسان کو اپنے راستے پر لگانے کا کام اسکی کسں عمر سے شروع کرتا ہے
بچپن سے
لڑکپن سے
جوانی سے
شيطان کے لئے انسان کو اپنے جھانسےميں لانا کب آسان ہوتا ہے
جب وہ جوانی کی عمر میں ہوتا ہے
جب وہ لا پرواہ ہوتا ہے
جب اسکا ايمان کمزور ہوتا ہے
وہ کون لوگ ہوں گے جن پر شيطان کا بس نہيں چلے گا
جو سمجھدار ہوں گے
جو اللہ کے لئے خالص ہوں گے
جو محنتی ہوں گے
فجر کی نماز ميں لمبی تلاوت کيوں پسنديدہ ہے
لوگ اسوقت تازہ دم ہوتے ہيں
اس وقت قرآن پڑھنے اور سننے ميں لطف آتا ہے
فرشتے حاضر ہوتے ہيں
سورہ کہف کی آخری دس آيات کو پڑھنے والا کس چيزوں /باتوں سے محفوظ رہے گا
دجال کے فتنوں سے
شرک سے
شيطان کی چالوں سے