Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

18
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 3 years ago
Close

S. Naml Ayahs 27 - 44

Question 1 of 5

1

خط کو كِتٰبٌ كَريمٌ کہا گیا۔ اچھے خط کی کیا خوبیاں ہوتی ہیں؟

Select one or more of the following:

  • خط پر مہر ثبت ہو

  • اس کا موضوع عمدہ ہو

  • خط شاعری پر مبنی ہو

  • خط بھیجنے والا معزز ہو

  • خط خوش بودار ہو

Explanation

Question 2 of 5

1

ملکہ سبا کا سلیمانؑ کو ہدیہ بھیجنے میں کیا مقصد تھا؟

Select one of the following:

  • سلیمانؑ کو ان کے مقصد سے روکنا

  • رشوت کے طورتحفہ پیش کرنا

  • آزمانا کہ سلیمانؑ نبی ہیں یا نہیں

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation

Question 3 of 5

1

قالَ الَّذى عِندَهُ عِلمٌ مِنَ الكِتٰبِ أَنا۠ ءاتيكَ بِهِ قَبلَ۔۔۔

Select one of the following:

  • أَن يَرتَدَّ إِلَيكَ طَرفُكَ

  • أَن تَقومَ مِن مَقامِكَ

  • أَن يَأتونى مُسلِمينَ

Explanation

Question 4 of 5

1

إِنَّهُ صَرحٌ مُمَرَّدٌ مِن قَواريرَ ۗسے مراد۔۔

Select one of the following:

  • محل جس کا فرش شیشہ کا تھا

  • محل جس کی چھت چاندی کی ہو

  • محل جس کی دیواریں سونے کی ہوں

Explanation

Question 5 of 5

1

وَصَدَّها ما كانَت تَعبُدُ مِن دونِ اللَّهِ ۖ ۔۔۔۔۔۔۔ملکہ سبا کس چیز کی پرستش کرتی تھی

Select one of the following:

  • سورج کی

  • بتوں کی

  • آگ کی

Explanation