اطَّيَّرنا طَّيَّرسے ہے جس کا معنی پرندہ ہےجو شگون کا نشان ہے۔
حجر والوں کی کیا خصوصیت تھی
وہ پہاڑوں کو تراش کر گھر بناتے تھے
وہ عالی شان محلوں میں رہتے تھے
وہ بڑی سلطنت کے مالک تھے
وَكانَ فِى المَدينَةِ تِسعَةُ رَهطٍ يُفسِدونَ فِى الأَرضِ وَلا يُصلِحونَ۔۔حجر والے کتنے گروہ میں بٹے تھے
دس گروہ
گیارہ گروہ
نو گروہ
لَنُبَيِّتَنَّهُ سے مراد۔۔
ہم ضروراس کے ساتھ رات گزاریں گے
ہم ضرور واضح کردیں گے
ہم رات کے وقت ضرور حملہ کریں گے
فَتِلكَ بُيوتُهُم خاوِيَةً الفٰحِشَةَ لَـٔايَةً( خاوِيَةً, الفٰحِشَةَ, لَـٔايَةً ) بِما ظَلَموا