يُصدِرَ الرِّعاءُ..يُصدِرَ سے مراد۔۔
کسی جگہ سے پانی پلا کر نکلنا
وہ اسم جس سےتمام افعال نکلتے ہیں
کسی جگہ پر پانی پلانے کےلئےداخل ہونا
وہ فعل جس سے دوسرے افعال نکلتے ہیں
فَذٰنِكَ بُرهٰنانِ۔۔۔کون کون سی تھیں؟
يَدَ بَيضاءَ
عَصا
عَضُدَكَ
جَناحَكَ
فَانظُر كَيفَ كانَ عٰقِبَةُ الظّٰلِمينَ۔۔فرعون اور اس کے لشکر کا کیا انجام ہوا؟
وَجَعَلنٰهُم أَئِمَّةً يَدعونَ إِلَى النّارِ
وَأَتبَعنٰهُم فى هٰذِهِ الدُّنيا لَعنَةً ۖ
وَيَومَ القِيٰمَةِ هُم مِنَ المَقبوحينَ
صرف پہلا جواب درست ہے
تمام جوابات درست ہیں۔
موسیٰؑ طور کی جانب کیوں گئے؟
راستے کی خبر لینے کے لئے
اللہ سے کلام کرنے کے لئے
جلتی لکڑی کا ٹکڑا لینے کے لئے
پانی کی تلاش میں
......فَقالَ رَبِّ إِنّى لِما
نَجَوتَ مِنَ القَومِ الظّٰلِمينَ
أَنزَلتَ إِلَىَّ مِن خَيرٍ فَقيرٌ
سَتَجِدُنى إِن شاءَ اللَّهُ مِنَ الصّٰلِحينَ