حروف مقطعات قرآن کے________ کے ہونے پر دلالت کرتے ہیں۔
عظیم کتاب
آسمانی کتاب
معجزہ
۔ایمان کے نتیجے میں امتحان جہاد صدقہ( امتحان, جہاد, صدقہ ) لازم ہوگا
فَلَيَعلَمَنَّ اللَّهُ۔۔۔۔۔۔کس کو جان لے گا؟ آیت سے جواب چنیں۔
الَّذينَ صَدَقوا
الكٰذِبينَ
المُشرِكينَ
ظٰلِمونَ
وَهُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلۡعَلِيمُ- اللہ تعالیٰ کے لئے سمع کا لفظ_______ کے معنوں میں آیا ہے۔
سمع الاجابہ
سمع العلم
سمع الادراک
وَلَقَد أَرسَلنا نوحًا إِلىٰ قَومِهِ فَلَبِثَ فيهِم أَلفَ سَنَةٍ إِلّا خَمسينَ عامًا..نوحؑ نے کتنے عرصے اپنی قوم کے درمیان رہے۔
100سال
950 سال
1000 سال