Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

29
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 3 years ago
Close

S. Ar Raum Ayah 1 - 19

Question 1 of 5

1

سورۃ الروم میں کیسی پیشن گوئی کی گئی ہے؟

Select one or more of the following:

  • مسلمانوں کومستقبل میں فتح کی خوشخبری دی گئی

  • اس سورۃ میں کوئی پیشن گوئی نہیں کی گئی ہے

  • ایرانی غالب آئیں گے

  • رومی دوبارہ غالب آئیں گے

Explanation

Question 2 of 5

1

اہل مکہ کی ہمدردیاں اہل روم کی بجائے ایرانیوں کے ساتھ کیوں تھیں؟

Select one of the following:

  • مشرک عقیدہ کی وجہ سے

  • فاصلہ کم ہونے کی وجہ سے

  • تجارتی مفاد کی وجہ سے

Explanation

Question 3 of 5

1

أَوَلَم يَسيروا فِى الأَرضِ….کون سی زمین؟

Select one of the following:

  • ساری زمین

  • وہ زمین جہاں عذاب آیا

  • شام کی زمین

Explanation

Question 4 of 5

1

السّوأىٰ ۔۔۔کون سا صیغہ ہے؟

Select one of the following:

  • اسم تفضیل مونث

  • اسم تفضیل مذکر

  • اسمِ جنس

Explanation

Question 5 of 5

1

Select from the dropdown list to complete the text.

.......( مغرب اور فجر, ظہر اور فجر, عشا اورفجر )فَسُبحٰنَ اللَّهِ حينَ تُمسونَ وَحينَ تُصبِحونَ سے مراد

Explanation