ظَهَرَ الفَسادُ فِى البَرِّ وَالبَحرِ …کیوں؟
انسان کی بداعمالیوں کی وجہ سے
لوگوں کی بے اعتدالی کے نتیجہ میں
ستاروں کی گردش کی وجہ سے
قدرتی آفات کی وجہ سے
يَمهَدونَ يَصَّدَّعونَ يَرجِعونَ( يَمهَدونَ, يَصَّدَّعونَ, يَرجِعونَ ) وَمَن عَمِلَ صٰلِحًا فَلِأَنفُسِهِم
الرِّياحَ کس معنوں میں آتا ہے؟
رحمت کے
عذاب کے
دونوں معنوں میں
خوشخبری دینے والی
وَمَا أَنتَ بِهَادِ الْعُمْيِ الْمَوْتَىٰ الصُّمَّ( الْعُمْيِ, الْمَوْتَىٰ, الصُّمَّ ) عَن ضَلَالَتِهِمْ ۔۔ّیت سے جواب دیں۔
فَاصْبِرْ إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ کون سا وعدہ؟
مومنوں کی مدد کا وعدہ
عظیم انعام کا وعدہ
دین کے غالب ہونے کا وعدہ
تمام جوابات درست ہیں