Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

51
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 3 years ago
Close

S.Luqman Ayah 1 - 11

Question 1 of 5

1

وَ مِنَ النَّاسَ...کون سی دو چیزیں انسان کو الله سےغافل کرتی ہیں؟

Select one or more of the following:

  • مذاق اڑانا

  • لا علمی

  • ضد

  • تکبر

Explanation

Question 2 of 5

1

محسن کون ہوتے ہیں؟

Select one or more of the following:

  • جو اپنی ذمہ داری کو اچھے طریقے سے ادا کرتے ہیں

  • جن کو یقین ہو کہ میری اچھائی کا بدلہ آخرت میں مل کر رہے گا

  • جو دوسروں پر احسان کر کے جتاتے ہیں

  • جو اپنے کام سے کام رکھتے ہیں

Explanation

Question 3 of 5

1

۔ يَشْتَرِي لَهْوَ الْحَدِيثِ تبادلے کے معنی میں کیا ہے؟

Select one or more of the following:

  • خرید و فروخت

  • ہدایت دے کر گمراہی لے لی

  • بیکار چیزدے کر بہتر لیتے ہیں

  • بہتر چیز دے کر بیکار لیتے ہیں

Explanation

Question 4 of 5

1

Select from the dropdown list to complete the text.

وَأَلْقَىٰ فِي الْأَرْضِ ( رَوَاسِيَ, عَمَدٍ, مَاءً ) أَن تَمِيدَ بِكُمْ وَبَثَّ فِيهَا مِن كُلِّ دَابَّةٍ ۚ

Explanation

Question 5 of 5

1

جب گانے بجانے والوں کو قرآن سنایا جاتا تو ان کا کیا ردعمل ہوتا ہے؟

Select one or more of the following:

  • سنی ان سنی کر دیتے ہیں

  • اکڑ کر منہ پھیر لیتے ہیں

  • غور سے سنتے ہیں

  • اس پر عمل کرتے ہیں

Explanation