Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainsiute.ca

34
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 2 years ago
Close

S.Luqman Ayah 20 - 34

Question 1 of 5

1

سَخَّرَ کسی چیز کو اس کے مرضی کےخلاف کسی کام کے لئے مصروف کر دینا

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

وَمَن يُسْلِمْ۔۔ اللہ کی طرف سپرده کرنا، کیسے؟

Select one or more of the following:

  • ظاھراً اپنا رخ اس کی طرف کر کے

  • دل کے اندر بھی نیت خالص اللہ کے لئے

  • احسان کے درجے پر عمل کرکے

  • مضبوط کڑا تھام کر

Explanation

Question 3 of 5

1

.....لَّا يَجْزِي وَالِدٌ عَن وَلَدِهِ سے مراد

Select one of the following:

  • کوئی بچہ اپنے والد کے کام نہیں آئے گا

  • کوئی والد اپنے بچے اور اس کے بچوں کے کام نہیں آئے گا

  • کوئی والد اپنی سگی اولاد کے بھی کام نہیں آئے گا

Explanation

Question 4 of 5

1

اللہ کے پاس کلی علم ہے کہ۔۔

Select one of the following:

  • کوئی شخص کل کیا کرے گا وہ

  • وہ کس زمین پر مرے گا

  • رحموں میں کیا ہے

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation

Question 5 of 5

1

Select from the dropdown list to complete the text.

وَلَوْ أَنَّمَا فِي الْأَرْضِ مِن شَجَرَةٍ أَقْلَامٌ ( وَالْبَحْرُ, أَبْحُرٍ, السَّمَاوَاتِ ) يَمُدُّهُ مِن بَعْدِهِ سَبْعَةُ أَبْحُرٍ مَّا نَفِدَتْ كَلِمَاتُ اللَّهِ

Explanation