لوگوں کو پرکھنے کا پیمانہ کیا ہونا چاہئے
ان کا خاندان اور ان کی ذات
ان کا ایمان اور عمل صالح
ان کی دولت اوردنیاوی جاہ وجلال
وہ کون لوگ ہیں جو صدقہ کرتے ہیں مگر ان کے دل ڈرے ہوئے ہوتےہیں
۔نماز پڑھتے ہیں، روزہ رکھتے ہیں، صدقہ کرتے ہیں اور قبول نہ ہونے سے ڈرتے ہیں
نماز پڑھتے ہیں، صدقہ کرتے ہیں اور جھوٹ بولتے ہیں
نماز پڑھتے ہیں اور روزہ رکھتے ہیں، صدقہ کرتے ہیں اور دکھاوا بھی کرتے ہیں
لوگ حق (قرآن) کو تسلیم کرنے سے کیوں انکار کرتے ہیں
کیونکہ وہ حق لانے والے نبی سے واقف نہ تھے
کیونکہ وہ خود بہت بڑے عالم تھے
کیونکہ حق لوگوں کی خواہشات کے پیچھے نہیں چلتا
برائی کو کس طرح دور کیاجائے
برائی کرنے والے ہی دور کردیا جائے
برائی کرنے والے کو اٹھتے بیٹھے طعنے دئیے جائیں تاکہ وہ برائی کرنا چھوڑدے
احسن طریقے سےہمدردی اور، اعتماد سے ابرائی کرنے والے کے دل کو نیکی کی طرف مائل کیاجائے
میزان کو بھاری کرنے والے اعمال کونسے ہیں
حسن اخلاق، دو کلمات، (سبحان اللہ وبحمدہ، سبحان اللہ العظيم) اورالحمدللہ
ہر جمعرات کو نیاز کرنا
آیت کریمہ کا وظیفہ کا وظیفہ کرنا