.....خَاتَمَ ختم سے ہے جس کا معنی مہر لگانا
وَإِذْ تَقُولُ لِلَّذِي أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِ وَأَنْعَمْتَ عَلَيْهِ أَمْسِكْ عَلَيْكَ …کس نے کس سے کہا؟
اللہ تعالی نے نبیﷺ سے
زید بن حارثہ نے نبیﷺ سے
نبیﷺ نے زید بن حارثہ سے
رسول اور نبی میں کیا فرق ہے؟
رسول صاحبِ شریعت ہوتا ہے
نبی پچھلی رسول کی شریعت کو لے کر چلتا
ہر رسول نبی ہوتا ہے، ہر نبی رسول نہیں ہوتا
ہر نبی رسول ہوتا ہے۔
وَسَبِّحُوهُ بُكْرَةً وَأَصِيلًا..خاص طور پر ان دو اوقات کا ذکر کیوں؟
فرشتے حاضر ہوتے ہیں
فرصت کے اوقات ہیں
سونے کے اوقات ہیں
هُوَ الَّذِي يُصَلِّي عَلَيْكُمْ وَمَلَائِكَتُهُ۔۔هُوَ الَّذِي کی ضمیر کس کی طرف جاتی ہے؟
اللہ تعالی کی طرف
جبرائیلؑ کی طرف
مومن کی طرف