Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

27
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 2 years ago
Close

S. Al Ahzab Ayah 36-44

Question 1 of 5

1

.....خَاتَمَ ختم سے ہے جس کا معنی مہر لگانا

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

وَإِذْ تَقُولُ لِلَّذِي أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِ وَأَنْعَمْتَ عَلَيْهِ أَمْسِكْ عَلَيْكَ …کس نے کس سے کہا؟

Select one of the following:

  • اللہ تعالی نے نبیﷺ سے

  • زید بن حارثہ نے نبیﷺ سے

  • نبیﷺ نے زید بن حارثہ سے

Explanation

Question 3 of 5

1

رسول اور نبی میں کیا فرق ہے؟

Select one or more of the following:

  • رسول صاحبِ شریعت ہوتا ہے

  • نبی پچھلی رسول کی شریعت کو لے کر چلتا

  • ہر رسول نبی ہوتا ہے، ہر نبی رسول نہیں ہوتا

  • ہر نبی رسول ہوتا ہے۔

Explanation

Question 4 of 5

1

وَسَبِّحُوهُ بُكْرَةً وَأَصِيلًا..خاص طور پر ان دو اوقات کا ذکر کیوں؟

Select one of the following:

  • فرشتے حاضر ہوتے ہیں

  • فرصت کے اوقات ہیں

  • سونے کے اوقات ہیں

Explanation

Question 5 of 5

1

هُوَ الَّذِي يُصَلِّي عَلَيْكُمْ وَمَلَائِكَتُهُ۔۔هُوَ الَّذِي کی ضمیر کس کی طرف جاتی ہے؟

Select one of the following:

  • اللہ تعالی کی طرف

  • جبرائیلؑ کی طرف

  • مومن کی طرف

Explanation