سِرَاجًا کا روٹ س ر ج جس کا معنی حسن و زینت والا/ چمکتا چراغ
دَاعِيًا کون ہوتا ہے؟
اللہ کی طرف بلانے والا
لوگوں کو اپنی طرف بلانے والا
اپنے الٰہوں کی طرف بلانے والا
يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ إِنَّا أَرْسَلْنَاكَ شَاهِدًا وَمُبَشِّرًا وَنَذِيرًا۔۔نبیﷺ کی کون سی صفات بیان ہوئی ہیں۔
نبوت
رسالت
شھادت
بشارت
إنذار
تمام جوابات درست ہیں
فَضْلًا كَبِيرًا سِرَاجًا مُّنِيرًا أَجْرًا كَرِيمًا( فَضْلًا كَبِيرًا, سِرَاجًا مُّنِيرًا, أَجْرًا كَرِيمًا ) وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ بِأَنَّ لَهُم مِّنَ اللَّهِ
تَوَكَّلْ کیوں ضروری ہوتا ہے؟
اطمینانِ قلب کے لئے
کام کاج چھوڑ کر اللہ پر بھروسہ کریں
اسباب اختیار کرنے کی ضرورت نہیں