يَعْزُبُ کا روٹ ع ز ب، جس کا معنی کسی چیز کا نگاہوں سے دور نکل جانے کی وجہ سے غائب ہونا
کفار مکہ نے کائنات سے متعلق دلائل سن کر کیا کہا
لَا يَعْزُبُ عَنْهُ مِثْقَالُ ذَرَّةٍ
لَتَأْتِيَنَّكُمْ عَالِمِ الْغَيْبِ
لَا تَأْتِينَا السَّاعَةُ
وَلَقَدْ آتَيْنَا دَاوُودَ مِنَّا فَضْلًا..کیا فضیلتیں دیں؟
پہاڑ داؤدؑ کی تسبیح کو دہراتے
پرندے داؤدؑ کی تسبیح کو دہراتے
لوہے کو داؤدؑ کے لئے نرم کردیا
جن داؤدؑ کے مطیع تھے
سلیمانؑ پر اللہ کی کیا فضیلتیں قرآن نے بیان کی؟
وَمِنَ الْجِنِّ مَن يَعْمَلُ بَيْنَ يَدَيْهِ بِإِذْنِ رَبِّهِ
وَأَسَلْنَا لَهُ عَيْنَ الْقِطْرِ
الرِّيحَ غُدُوُّهَا شَهْرٌ وَرَوَاحُهَا شَهْرٌ
وَأَلَنَّا لَهُ الْحَدِيدَ
تمام جوابات درست ہیں
خَلْقٍ جَدِيدٍ میں انسان کی قوتوں میں بے شمار اضافہ کردیا جائےگا۔کیوں؟
تاکہ آخرت کی ہولناکیوں کو سہہ جائے
تاکہ نئے سرے سے زندگی شروع کرے
زندگی کی مشقتوں کو برداشت کرسکے