حِمْلِهَا کا معنی۔۔۔
خوشی سے اٹھانے والا بوجھ
ہر قسم کا بوجھ
ناگواری سے اٹھانے والا بوجھ
اچھے عالم کی پہچان کیا ہوتی ہے؟
جس کا عمل اس کے علم کے مطابق ہو
جس کو اپنے مضمون پر عبور حاصل ہو
جو بہت اچھا بولتا ہو
جواللہ سے ڈرتا ہو
مُّقْتَصِدٌ کون ہوتے ہیں؟
جو واجبات ادا کرتے ہیں اور محرمات چھوڑتے ہیں
جو واجبات ادا کریں اور مستحب بھی کرتے ہیں
جو مکروہات کو بھی چھوڑتے ہیں اور واجبات کو بھی
وَقَالُوا الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَذْهَبَ عَنَّا الْحَزَنَ ۖ لَمْ يَتَّخِذْ وَلَدًا صَدَقَنَا وَعْدَهُ وَأَوْرَثَنَا( أَذْهَبَ عَنَّا الْحَزَنَ ۖ, لَمْ يَتَّخِذْ وَلَدًا, صَدَقَنَا وَعْدَهُ وَأَوْرَثَنَا ) إِنَّ رَبَّنَا لَغَفُورٌ شَكُورٌ
ثُمَّ أَوْرَثْنَا الْكِتَابَ۔۔۔ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ کیوں نہیں کہا؟
کیونکہ کتاب کو آگے منتقل ہونا ہے
صرف زبان کا اسلوب ہے
ورثہ چیز ہی وہ ہے جو آگے دی جائے
دونوں الفاظ ہم معنی ہیں