Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

42
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 2 years ago
Close

S. Yasen Ayah 1- 12

Question 1 of 5

1

الْأَذْقَانِ ذقن کی جمع ہے جس کا معنی گردن ہے۔

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

وَالْقُرْآنِ الْحَكِيمِ۔۔۔الْحَكِيمِ سے مراد:

Select one of the following:

  • حکمت والا ہے

  • حاکم۔ حلال حرام/ اچھے برے کا فیصلہ کرنے والا

  • محکم۔ آیات کو مضبوط بنا گیا ہے

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation

Question 3 of 5

1

حَقَّ الْقَوْل۔۔۔کون سی بات؟ آیت کی رو سے جواب دیں۔

Select one of the following:

  • کہ انسانوں کی اکثریت جہنم میں جائے گی

  • کہ نبیﷺ اللہ کے رسول ہیں

  • قرآن آہستہ آہستہ نازل ہوا

Explanation

Question 4 of 5

1

انسان کی ہدایت کے لئے اللہ نے کون سی دو نشانیاں رکھی ہیں

Select one or more of the following:

  • فی انفسھم

  • فی الافاق

  • فِي أَعْنَاقِهِمْ

Explanation

Question 5 of 5

1

نصیحت کس کو فائدہ دیتی ہے؟

Select one or more of the following:

  • جو نصیحت پر عمل کرے

  • جو اللہ سے غائبانہ ڈرے

  • جو لوگوں سے ڈر کر کام کرے

  • جو محنت کرکے دنیا میں مقام بنائے

Explanation