قلب سليم‘ سے مراد کون سا دل ہے؟ ’
اس شخص کا دل جس کا نام سليم ہو
جو زبان کا سچا ہو
جس کے دل ميں کوئی گناہ ،ظلم ،حسد،کينہ نہ ہو
ايسا دل جس ميں کوئی دھبہ نہ ہو
نبی ﷺ نے نماز ،روزے ،اور زکوۃ سے افضل عمل کونسا بتایا
صدقہ دینا
آپس ميں صلح کروانا
عمرہ کرنا
جنت کے دروازے کون سے دو دن ميں کھولے جاتے ہيں
پير اور جمعرات
منگل اور جمعرات
جمعرات اور جمعہ
قوم شعيب ميں عذاب کی وجہ کيا تھی
لواطت
انہوں نے اللہ کی اونٹنی کی کونچيں کاٹ ڈاليں
ناپ تول ميں کمی کرنا
وہ کون سا فعل ہے جو قيامت ميں اندھيروں کا باعث ہوگا
شراب نوشی
فحاشی
ظلم