روزِ قیامت بعض لوگوں کے اعمال خاک بنا کر اڑا دیئے جائیں گے۔ کیوں؟
کیونکہ ان کے اعمال بہت ہلکے ہونگے
کیونکہ ایسے لوگ تنہائی میں حرام کا ارتکاب کریں گے
کیونکہ ان کے اعمال بہت بے اہمیت ہونگے
روزِ قیامت وہ کون سی دو حسرتیں ہونگی جن پر انسان پچھتائے گا
سنت کا اتباع نہ کرنے پر
اچھے لوگوں کی صحبت اختیار کرنے پر
برُے لوگوں کی دوستی پر
ںبیﷺ کا راستہ اختیار کرنے پر
۔ ’مھجور‘ سے کیا مراد ہے
ہجرت کرنا
قرآن کا مذاق اڑانا
وہ جگہ جہاں قرآن کو تعظیم کے ساتھ رکھا جائے۔
قرآن کو پسِ پشت ڈال دینا
قرآن مجید کو سورتوں ، جز اور آیات میں تقسیم کیا گیا تاکہ اس کی جلدیں باآسانی بنائی جا سکیں
قومِ لوط پر بدترین بارش برسائی گئی۔ کونسی
تیز ہو ا اور طوفان
بجلی اور گرج چمک
پتھروں کی بارش