Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1082
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 9 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 19 Part 2

Question 1 of 5

1

رحمٰن کے بندوں کی چال کیسی ہوتی ہے

Select one of the following:

  • تیز رفتار آندھی کی طرح

  • کندھے جھکا کر اور نگاہ نیچی کرکے

  • باوقار اور شرافت کی چال

Explanation

Question 2 of 5

1

اگر کوئی آپ سے بحث کرنے پر تُل جائے تو آپ کیا کریں گے

Select one of the following:

  • ان کا تُرکی بہ تُرکی جواب دیں گے

  • ان سے بحث کرکے ان کو قائل کریں گے

  • سلام کرکے خاموشی کے ساتھ گزر جائیں گے

Explanation

Question 3 of 5

1

"يشهدون الزور" سے کیا مراد ہے

Select one of the following:

  • ازراہِ مذاق جھوٹ بولنا

  • نہ جھوٹی گواہی دینا اور نہ جھوٹ کا مشاہدہ کرنا

  • دوسروں کو محظوظ کرنے کے لئے جھوٹ بولنا

Explanation

Question 4 of 5

1

دنیا میں ہمیں کون سا مال اپنے پاس رکھنے کی تلقین کی گئی ہے

Select one of the following:

  • ، شکر گزاردل ، کچھ رقم cell phone

  • ، کریڈیٹ کارڈ، لائسنس , cell phone

  • شکرگزار دل ، نیک بیوی، اللہ کا ذکر کرنے والی زبان

Explanation

Question 5 of 5

1

جب ہمیں کوئی بات دوسروں تک پہچانا ہو تو کون سی دعا مانگیں، جو موسٰی نے مانگی تھی

Select one of the following:

  • رب شرح لي صدري

  • اللهم الهمني رشدي

  • اللهم واهد قلبي

Explanation