Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

33
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 2 years ago
Close

S. Saad Ayah 27 - 29

Question 1 of 5

1

اللہ نے جن و انس کو کیوں پیدا کیا؟

Select one of the following:

  • اپنی عبادت کے لئے

  • عیش و عشرت کے لئے

  • مر کر ختم ہوجانے کے لئے

Explanation

Question 2 of 5

1

ابرار اور فجار کا انجام کیسا ہوگا

Select one of the following:

  • الگ الگ

  • برابر

  • نامعلوم

Explanation

Question 3 of 5

1

تدّبر کے کیا طریقے ہوتے ہیں

Select one of the following:

  • الفاظ کے معنی میں اتر کر

  • بار بار دہرانے سے

  • کبھی کبھی پڑھنے سے

Explanation

Question 4 of 5

1

برکت کا معنی۔۔

Select one of the following:

  • خیر کثیر

  • بہت زیادہ تفصیل

  • بہت زیادہ مال

Explanation

Question 5 of 5

1

آپ کو بلندی پر کیا چیز لے کر جاتی ہے

Select one of the following:

  • ہمارا رویہ

  • ہمارا مال

  • ہماری دنیا

Explanation