کسی بھی عمل کے لئے پہلا کام کیا ہے
سننا
اچھی پلاننگ
غور سے نظر ثانی
بندہ مومن کا نور کہاں ہوتاہے
اسی کے اندر ہوتا پے
جسم کے باہر ہوتا ہے
ماحول میں ہوتا ہے
شرح صدر کی کیا علامت ہوتی ہے
رب کی طرف سے خاص نور عطا ہوتا ہے
لمبے لمبے سانس لینے لگتے ہیں
دل، پھیپھڑے فٹ ہوجاتے ہیں
نور کی کیا نشانی ہوتی ہے
ایسی باتیں سمجھ میں آنے لگتی ہے جو کسی اور کو سمجھ نہیں آتیں
ہرطرف روشنی ہی روشنی ہوجاتی ہے
اندھیرے میں بھی نظر آنے لگتا ہے
قیامت کے دن کون لوگ رب کے سامنے جھگڑیں گے
جو دنیا میں بھی دین کےمعاملے میں جھگڑتے ہیں
جو آپس میں محبت کرتے ہیں
قریبی رشتہ دار