.......رسول سے مراد یہ ہے
لوگوں کو سچی بات بتانے والا
پیغام لانے والا
لوگوں کی پیروی کرنے والا
متقی لوگوں مین کون شامل ھے؟
اللہ سے ڈرنے والے
پیچھے نہ ہٹنے والے
سبقت حاصل کرنے والے
توکّل کے معنی ہیں
رب پے فیسلہ چھوڑ دینا
رب پے بھروسہ کرنا اور اسباب اختیار کرنا
آنکھیں بند کر کے رب پے اعتبار کرنا
شرک کی دو قسمین کون یم سی ہیں؟
جلی
خفى
اكبر
اصغر
سورہ الزمر آية ٤٧ میں “ظلمو” سے کیا مراد ہے؟
شرک
ظلم
جاہلیت